بحر رباعی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بحر ہزج سے نکلے ہوئے وہ چوبیس وزن جن میں سے کسی ایک میں رباعی کا ہر مصرع ہوتا ہے (اس اعتبار سے ہر رباعی میں 4 وزنوں کے مصرعے ہو سکتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - بحر ہزج سے نکلے ہوئے وہ چوبیس وزن جن میں سے کسی ایک میں رباعی کا ہر مصرع ہوتا ہے (اس اعتبار سے ہر رباعی میں 4 وزنوں کے مصرعے ہو سکتے ہیں)۔